کاروبار - 28 نومبر 2025
ایشیز کے سب سے جلد ختم ہونے والے پرتھ ٹیسٹ کی پچ کو آئی سی سی نے ’ویری گڈ‘ قرار دے دیا
کھیل - 27 نومبر 2025
میلبرن: ایشیز سیریز کے دوران دو روز میں ختم ہونے والے پرتھ ٹیسٹ میچ کی پچ کو صاف ستھرا قرار دے دیا گیا ہے۔
یہ میچ ایشیز کی 137 سالہ تاریخ میں پرتھ ٹیسٹ کا سب سے جلد ختم ہونے والا مقابلہ تھا، جس کے پہلے روز ہی 19 وکٹیں گری تھیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پرتھ اسٹیڈیم کی پچ کو آئی سی سی نے باضابطہ طور پر ’ویری گڈ‘ ریٹنگ دی ہے، جو آئی سی سی کی چار درجے کی پچ ریٹنگ میں سب سے اعلیٰ درجہ ہے۔
پرتھ ٹیسٹ میں میچل اسٹارک نے 10 وکٹیں حاصل کیں جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ 123 رنز کی بدولت میزبان ٹیم نے 8 وکٹوں سے ٹیسٹ جیت لیا۔
دیکھیں

