کاروبار - 28 نومبر 2025
پنجاب حکومت نے پیٹرول موٹر سائیکل اور رکشے کی پروڈکشن پر پابندی کا فیصلہ کرلیا
کاروبار - 27 نومبر 2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت انسدادِ اسموگ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکل اور رکشے کی پیداوار مرحلہ وار بند کی جائے گی، سرکاری ادارے صرف الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں استعمال کریں گے،
جبکہ شہری سطح پر پانی سے گاڑیاں دھونے پر مکمل پابندی عائد کی گئی۔ اجلاس میں فضائی معیار بہتر بنانے کے لیے رنگ دار کوڑے دان لگانے، دھواں پیدا کرنے والی اشیا جلانے پر سخت سزائیں اور گاڑیوں کی مستقل بنیاد پر ٹیسٹنگ کے لیے ورکشاپس مقرر کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
دیکھیں

