ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے آخری لیگ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا

news-banner

کھیل - 27 نومبر 2025

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا جیتتی ہے تو وہ فائنل میں پہنچ جائے گی

 

 ورنہ فائنل پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہفتے کو ہوگا۔