کاروبار - 28 دسمبر 2025
پیوٹن: یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے سنجیدہ نہیں، روس پرامن حل کے لیے تیار
دنیا - 28 دسمبر 2025
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا۔
اپنے بیان میں پیوٹن نے یوکرین کی غیر سنجیدگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک یوکرین کو ضمانتیں فراہم کر رہے ہیں، لیکن کیف تنازع کا پرامن حل نہیں چاہتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مغرب میں بعض ذمہ دار لوگ یوکرین سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ امن کے لیے ضروری شرائط قبول کرے، اور اگر یوکرین تنازع کو پرامن طریقے سے حل کرنے کا ارادہ رکھے تو روس تیار ہے۔
دیکھیں

