خار باجوڑ آپریشن: بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک، میجر عدیل زمان شہید

news-banner

پاکستان - 29 دسمبر 2025

سیکیورٹی فورسز نے خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔

 

 شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہو گئے، جنہوں نے فرنٹ پر اپنے فوجی جوانوں کی قیادت کی۔

 

 مارے گئے خوارج شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔