پاکستان - 08 جنوری 2026
پاکستان کا مجموعی قرض 80 ہزار 681 ارب روپے تک پہنچ گیا، مقامی قرضوں میں اضافہ نمایاں
کاروبار - 06 جنوری 2026
اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی قرضے 80 ہزار 681 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔
مقامی قرضوں میں ایک سال میں 12.7 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 54 ہزار 619 ارب روپے تک پہنچ گئے، جبکہ بیرونی قرضوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مجموعی قرضوں پر سود کی ادائیگی 1 ہزار 474 ارب روپے تک پہنچ گئی اور سرکاری ضمانتیں 1 ہزار 664 ارب روپے ہو گئیں، جو ملکی معیشت پر بڑھتے ہوئے قرضوں کے دباؤ کی عکاسی کرتے ہیں۔
دیکھیں

