پاکستان - 12 جنوری 2026
بگ بیش لیگ: محمد رضوان پہلے غیر ملکی کھلاڑی جو ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے
کھیل - 12 جنوری 2026
پاکستان کے سابق کپتان محمد رضوان نے بگ بیش لیگ کی تاریخ میں ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا، جہاں وہ ریٹائرڈ آؤٹ ہونے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔
محمد رضوان نے 23 گیندوں پر 26 رنز اسکور کیے، جن میں 9 ڈاٹ بالز شامل تھیں۔
اننگز کے آخری مرحلے میں جب رضوان نے اپنی آخری 12 گیندوں پر صرف 10 رنز بنائے تو ٹیم مینجمنٹ نے اسٹریٹجک فیصلے کے تحت انہیں واپس پویلین بلا لیا۔
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں محمد رضوان سے قبل صرف ایک مقامی کھلاڑی ریٹائرڈ آؤٹ ہوا تھا، یوں رضوان یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے غیر ملکی بیٹر بن گئے۔
دیکھیں

