انٹرٹینمنٹ - 21 جنوری 2026
دو تہائی عمارت کلیئر، مزید لاشیں نہیں ملتیں: میئر کراچی
پاکستان - 21 جنوری 2026
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے گل پلازہ کا دورہ کیا اور جاری ریسکیو آپریشنز کا جائزہ لیا، ساتھ ہی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت دی۔
انہوں نے کہا کہ تقریباً 70 فیصد عمارت کلیئر ہو چکی ہے اور منہدم حصے سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔
مزید لاشیں نہیں ملیں۔ کنٹرول انجینئرز نے آس پاس کی عمارتوں کا معائنہ کیا اور فائر سیفٹی الارمز کی جانچ کی جا رہی ہے۔
میئر مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچاؤ کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔
دیکھیں

