انٹرٹینمنٹ - 03 فروری 2026
رحمان ڈکیت کا بیٹا غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ گرفتار
پاکستان - 03 فروری 2026
کراچی: پولیس نے بدنام زمانہ ملزم رحمان ڈکیت کے بیٹے کو غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت جبران ولد عبدالرحمان عرف رحمان ڈکیت کے نام سے ہوئی ہے، جسے تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے حراست میں لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں۔
جبران ایک عادی اور پیشہ ور مجرم ہے اور اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
دیکھیں

