کھیل - 25 فروری 2026
ٹرمپ کے خطاب کے دوران الہان عمر اور رشیدہ طالب کا احتجاج، صدر کا ردعمل
دنیا - 25 فروری 2026
واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران ایوان نمائندگان میں دو ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس، الہان عمر اور رشیدہ طالب نے شدید احتجاج کیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ارکان نے خطاب کے دوران نعرے بازی کرتے ہوئے صدر پر الزام عائد کیا کہ آپ نے امریکیوں کو نقصان پہنچایا ہے۔
اس پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ مجرموں کی حفاظت کرنے والے ارکان کو خود پر شرم آنی چاہیے۔
احتجاج کے دوران ایوان میں شور شرابہ پیدا ہوگیا، جبکہ ریپبلکن ارکان نے صدر کی حمایت میں تالیاں بجائیں۔
دیکھیں

