خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے زیادہ پاکستان میں ریکارڈ

news-banner

کاروبار - 08 مارچ 2026

اسلام آباد سے وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.15 ڈالر کے برابر ہے۔

 

وزارت پٹرولیم کے مطابق بھارت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.03 ڈالر ہے، سری لنکا میں 94 سینٹ، اور بنگلادیش میں 95 سینٹ ہے۔

 

واضح رہے کہ 6 مارچ کو پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 55 روپے کا بڑا اضافہ کیا گیا تھا۔