پاکستان - 09 مارچ 2026
سعودی عرب میں فوجی اڈے پر تعینات ایک اور امریکی فوجی ہلاک
دنیا - 09 مارچ 2026
ریاض: سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر تعینات ایک اور امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ اہلکار ایران کے حملے میں زخمی ہوا تھا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔
اس ہلاکت کے بعد 28 فروری سے جاری جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔
یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملے کیے، جس کے بعد ایران نے خطے میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائیاں شروع کر دی تھیں۔
دیکھیں

