ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

news-banner

کاروبار - 11 مارچ 2026

آج ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان رہا، جہاں بیشتر انڈیکسز میں اضافہ دیکھا گیا۔

 

  • جاپان کا نکئی انڈیکس 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 55,607 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
  •  
  • ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.07 فیصد بڑھ کر 25,979 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
  •  
  • چین کا اے ففٹی انڈیکس 1 فیصد اضافے کے ساتھ 14,868 پوائنٹس پر ہے۔
  •  

ایشیا کے دیگر حصوں میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا:

 

  • تھائی لینڈ کا ایس ای ٹی انڈیکس 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1,426 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
  •  
  • جنوبی کوریا کا کاسپی انڈیکس 3.7 فیصد اضافے کے بعد 5,735 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
  •  
  • بھارت کا سینسیکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 77,897 پوائنٹس پر موجود ہے۔