تازہ ترین - 27 مارچ 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
کاروبار - 27 مارچ 2026
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1,000 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 262 روپے پر پہنچ گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 601 روپے ہو گئی۔
عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں فی اونس سونا 10 ڈالر کی کمی سے 4,445 ڈالر ہو گیا۔
دیکھیں

