انٹرٹینمنٹ - 03 اپریل 2026
اپوزیشن کا ملکی سیاسی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
پاکستان - 03 اپریل 2026
اپوزیشن جماعتوں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ کانفرنس آئندہ ہفتے متوقع ہے، جس میں ملک بھر کی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ساتھ حکومتی اتحادی جماعتوں اور مختلف مکاتب فکر کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔
کانفرنس میں خطے کی بدلتی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو کی جائے گی، خصوصاً امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور پاک افغان تعلقات میں تناؤ اہم موضوعات ہوں گے۔
دیکھیں

