تازہ ترین - 07 اپریل 2026
ملک میں سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد دوبارہ کم ہو گئی
کاروبار - 07 اپریل 2026
ملک میں سونے کی قیمت آج معمولی اضافے کے بعد دوبارہ کم ہو گئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 88 ہزار 462 روپے ہو گئی، جبکہ 10 گرام سونا 2 ہزار 572 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 18 ہزار 777 روپے پر آگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کمی کے بعد 4,657 ڈالر فی اونس ہو گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 1,100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھ گئی تھی۔
دیکھیں

