تازہ ترین - 08 اپریل 2026
کرکٹرز کو کاؤنٹی اور ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری
کھیل - 08 اپریل 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو کاؤنٹی اور ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری کردیئے ہیں۔
پی سی بی نے محمد نواز ، محمد عباس، اسامہ میر اور سفیان مقیم کو این او سی جاری کئے ہیں۔
سفیان مقیم ، محمد نواز اور اسامہ میر کو ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری کیئے گئے ہیں .
جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس کو کاؤنٹی کرکٹ کے لیے این اوسی جاری کیا گیا ہے۔
دیکھیں

