Breaking News

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان
۶۷ دن پہلے

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔

 

 انڈسٹری ذرائع کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے کمی ہوسکتی ہے۔

 

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں