Breaking News

ہم ہر جگہ ساتھ کھڑے رہیں گے، ایرانی صدر

ہم ہر جگہ ساتھ کھڑے رہیں گے،  ایرانی صدر
۱۲۳ دن پہلے

 ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ’جنگ بندی - جس میں ایران کے مطلوبہ عمومی اصولوں کی قبولیت شامل ہے - 

 

ہمارے عظیم رہنما خامنہ ای سید علی خامنہ ای کے خون کا ثمر اور میدان عمل میں عوام کی مکمل موجودگی کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ آج سے ہم سب متحد رہیں گے۔

 

 ایکس پر اپنے پیغام میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ’چاہے سفارت کاری کا میدان ہو، چاہے دفاع کا محاذ ہو، چاہے سڑکوں پر عوامی منظرنامہ ہو، یا خدمات کی فراہمی کا دائرہ — ہم ہر جگہ ایک ساتھ کھڑے رہیں گے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں