کھیل - 14 اپریل 2026
اطالوی وزیراعظم کا پوپ پر تنقید کے خلاف سخت ردعمل
دنیا - 14 اپریل 2026
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے پوپ پر تنقید کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ردعمل دیتے ہوئے ان کے بیان کو سختی سے مسترد کر دیا۔
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے الفاظ ناقابل قبول ہیں، پوپ کیتھولک چرچ کے سربراہ ہیں اور ان کا امن کی اپیل کرنا اور ہر قسم کی جنگ کی مذمت کرنا بالکل درست اور فطری ہے۔
اطالوی وزیراعظم 2025ء میں ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کرنے والی واحد یورپی رہنما تھیں۔
واضح رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے خلاف بیانات دینے پر کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں کمزور اور خطرناک شخصیت قرار دیا تھا۔
دیکھیں

