کھیل - 14 اپریل 2026
اٹلی کا اسرائیل سے فوجی تعاون معطل کرنے کا اعلان
دنیا - 14 اپریل 2026
اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل اور اٹلی کے عسکری معاہدے کی تجدید قریب تھی لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کی وجہ سے حکومت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خودکار تجدید کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس معاہدے پر 2016 میں دستخط ہوئے تھے اور اس میں فوجی سازوسامان اور تحقیق پر تعاون شامل تھا۔ اسے ہر پانچ سال بعد تجدید کرنے کی ضرورت ہے۔
دیکھیں

