کھیل - 14 اپریل 2026
بر وقت علاج نہ ہونے کے باعث بانی کی آنکھ 85 فیصد خراب ہوئی، علیمہ خان
پاکستان - 14 اپریل 2026
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بر وقت درست علاج اور درست جگہ نہ ہونے کے باعث بانی کی آنکھ 85 فیصد خراب ہوئی۔
اڈیالا جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی نے سلمان صفدر کو بتایا ہے ان کی آنکھ میں پہلا ٹیکا لگنے کے بعد بہتری آئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی انڈرلائن کنڈیشن جاننا ضروری ہے، جب تک تشخیص نہیں ہوگی معلوم نہیں ہوگا کہ خرابی کیوں ہوئی۔
علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ہم پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، ہمیں کہا گیا جیل کے داخلی دروازے سے ہٹ جائیں۔
دیکھیں

