کھیل - 14 اپریل 2026
ایران، امریکا جنگ: روسی خام تیل کی برآمدات بڑھ گئیں
دنیا - 14 اپریل 2026
ایران سے امریکا اور اسرائیل جنگ کے نتیجے میں خام تیل کی روسی برآمدات کئی گنا بڑھ گئیں۔
روس نے فروری کے 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کے مقابلے میں مارچ میں 19 ارب ڈالرز کمائی کی۔
عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مارچ میں روسی خام تیل کی برآمدات 3 لاکھ 20 ہزار بیرل یومیہ سے بڑھ کر 71 لاکھ بیرل یومیہ تک جا پہنچیں۔
اسی دوران خام تیل اور اس کی مصنوعات مہنگی ہوگئیں، جس کی وجہ سے روس کو توقع سے زیادہ آمدنی ہوئی۔
دیکھیں

