پاکستان - 15 اپریل 2026
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کےغیرملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور
پاکستان - 15 اپریل 2026
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظورکرلیاگیا۔
سرکاری ملازمین کے غیرملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون کی منظوری وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے دی،
اعلامیہ کےمطابق نئے قانون کے تحت سرکاری ملازم کوغیرملکی سےشادی سے پہلے پیشگی اجازت لینی ہو گی۔
اعلامیہ کےمطابق بغیراجازت غیرملکیوں سے شادی پرقواعدکےمطابق کارروائی کی جائے گی اور قواعدکی خلاف ورزی کو مس کنڈکٹ تصور کیا جائے گا۔
دیکھیں

