دنیا - 20 اپریل 2026
شہید بچوں کے والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ دیا
تازہ ترین - 20 اپریل 2026
ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے مناب سکول کے بچوں کے والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ دیا، جس میں شہید بچوں کی آواز بننے پر پوپ لیو کا شکریہ ادا کیا۔
خط میں لکھا کہ آپ کا پیغام ‘ہتھیار رکھ دیے جائیں‘ ضرور سنا جائے گا۔
وائٹ ہاؤس نے ابھی تک مناب اسکول حملے پر معذرت نہیں کی۔
مناب میں سکول پر امریکی حملے میں بچیوں سمیت 160 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ اسکول پر حملہ 28 فروری کو کیا گیا تھا۔
دیکھیں

