Breaking News

چین کا ایران جنگ بندی میں توسیع پر ردعمل

چین  کا ایران جنگ بندی میں توسیع پر ردعمل
۲۱ دن پہلے

چین نے ایران جنگ بندی میں توسیع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کو حل کرنے میں فریقین کی حمایت کرتے ہیں۔

 

 ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ اور امن کے درمیان موجودہ علاقائی صورتِ حال نازک مرحلے پر ہے۔ 

 

ترجمان نے کہا ہے کہ جارحیت کو دوبارہ شروع ہونے سے روکنے کی کوشش سب سے بڑی ترجیح ہے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں