پاکستان - 23 اپریل 2026
ایران جنگ کے اثرات یورپ تک پھیل رہے ہیں۔ اردوان
تازہ ترین - 23 اپریل 2026
ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ایران جنگ کے اثرات یورپ تک پھیل رہے ہیں،یہ جنگ یورپ کو معاشی طور پر کمزور کر سکتی ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے جرمن ہم منصب فرینک والٹر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
ٹیلی فونک گفتگو میں ترک صدر نے کہا ایران جنگ کے اثرات یورپ تک پھیل رہے ہیں،ایران کے ساتھ جنگ یورپ کو معاشی طور پر کمزور کر سکتی ہے،اگر مسئلے کا پرامن حل نہ نکلا تو نقصان اور زیادہ بڑھ سکتا ہے ۔
دوسری جانب گورنرکیلیفورنیا گیون نیوسم نےاپنےبیان میں کہاایران کےخلاف شروع کی گئی بےمقصدجنگ ختم کی جائے،امریکامیں اشیاکی قیمتوں میں اضافےکےذمہ دارٹرمپ ہیں،پمپس پرجوگیس کی قیمتیں بڑھی ہیں وہ ٹرمپ کے اقدامات کا نتیجہ ہیں۔
دیکھیں

