دنیا - 23 اپریل 2026
کفایت شعاری ، گورنر سندھ کراچی سے ٹرین کے ذریعے سکھر پہنچے
پاکستان - 23 اپریل 2026
گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی کفایت شعاری پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کراچی سے سکھر ٹرین کے ذریعے پہنچ گئے۔
ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد نہال ہاشمی سکھر میں شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔
گورنر محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ وزیرِاعظم کی ہدایات پر سادہ طرزِ سفر اختیار کیا ہے۔
اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ نوجوانوں کو جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔
دیکھیں

