پاکستان - 23 اپریل 2026
حیدرآباد: شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
پاکستان - 23 اپریل 2026
حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق رشتے دار کی شادی میں آئے بچے گھر کی چھت پر سو رہے تھے کہ چھت کے اوپر سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاروں سے بچوں کو کرنٹ لگا۔
بچوں کی عمر 10، 12 اور 14 سال تھی۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں دو سگے بھائی تھے۔
دیکھیں

