دنیا - 24 اپریل 2026
ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار سے رابطہ
تازہ ترین - 24 اپریل 2026
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستانی سیاسی اور عسکری قیادت سے کی ٹیلیفونک گفتگو میں جنگ بندی سمیت دیگر امور پر گفتگو کی ہے۔
ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔
ارنا کے مطابق گفتگو میں علاقائی صورتحال اور جنگ بندی سے متعلق امور پرگفتگو کی گئی۔
دیکھیں

