Business
ایران کی سٹاک مارکیٹ 80 دن بعد دوبارہ کھول دی گئی
ایران کی سٹاک مارکیٹ 80 دن بعد دوبارہ کھول دی گئی۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق تہران اسٹاک ایکسچینج مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کاروبار کے لیے کھلی۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی اسٹاک مارکیٹ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد بند کر دی گئی تھی۔