World

جنوبی کوریا،ہنوا ایرو اسپیس کے پلانٹ میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک

جنوبی کوریا،ہنوا ایرو اسپیس کے پلانٹ میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک
۵ گھنٹے پہلے

جنوبی کوریا کے شہر ڈائے جیون میں ہنوا ایرو اسپیس کے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ 

مقامی حکام کے مطابق دھماکا ایرو اسپیس پلانٹ کی پہلی منزل پر ہوا۔ 

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس اور فائر حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور دھماکے کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں