World

ایران کیساتھ امن کوششوں پر ٹرمپ کا مؤقف متاثر کن ہے،اردوان

ایران کیساتھ امن  کوششوں پر ٹرمپ کا مؤقف متاثر کن ہے،اردوان
۴۹ منٹ پہلے

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن کی کوششوں کے لیے صدر ٹرمپ کا پُرعزم مؤقف متاثر کن ہے۔

 

انہوں نے نیٹو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی اتحادی ممالک کو نیٹو کے دفاع میں زیادہ ذمے داری اٹھانی چاہیے۔

 

اردوان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے دوران اضافی فضائی دفاعی تعاون پر امریکا، اسپین، جرمنی اور اٹلی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 

ترک صدر کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں