اقتصادی سروے 2026 | امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ میں اضافہ | جی بی حکومت کی تشکیل میں پیش رفت
لفظ ایکسکلوسیـو
پاکستان اکنامک سروے باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں امریکا اور ایران کے درمیان مبینہ جھڑپوں اور تازہ حملوں کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، جس سے خطے کے استحکام اور مستقبل کی سفارتی کوششوں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ دوسری جانب گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفود کے درمیان مشاورتی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
0 تبصرے