5 اگست کو یومِ استفسار کشمیر کیوں کہا جاتا ہے ؟

لفظ ایکسپلینز!
۸۲ دن پہلے
5 اگست 2019 کو آخر کیا ہوا تھا، اور پاکستان آج بھی اس دن کو یومِ استحصالِ کشمیر کے طور پر کیوں مناتا ہے؟ اس وضاحتی ویڈیو میں ہم بھارت کی جانب سے کیے گئے آئینی اقدامات، جن میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کا خاتمہ، جموں و کشمیر کی آئینی و انتظامی تنظیمِ نو، اور اس معاملے پر پاکستان اور بھارت کے مختلف مؤقف کا جائزہ لیتے ہیں۔

0 تبصرے

خصوصی شوز