کاروبار - 13 اکتوبر 2025
پیوٹن اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ٹرمپ امن منصوبے پر تبادلہ خیال

دنیا - 07 اکتوبر 2025
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور امریکی صدر ٹرمپ کے امن منصوبے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کریملن کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ ملاقات میں شام میں استحکام اور خطے میں تنازعات کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر بھی زور دیا گیا۔