کاروبار - 15 نومبر 2025
ایٹیرنل سن شائن آف اسپاٹ لیس مائنڈ: 21 ویں صدی کی شاندار فلم
انٹرٹینمنٹ - 15 نومبر 2025
ریلیز ہوئے دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ ہوچکا، مگر فلم ایٹیرنل سن شائن آف اسپاٹ لیس مائنڈ کی کہانی آج بھی ناظرین کو مسحور کر دیتی ہے۔
یہ فلم 2004 میں ریلیز ہوئی تھی اور 21 ویں صدی کی چند بہترین فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔
اس کی کامیابی کی وجہ یہ ہے کہ یہ منفرد انداز میں یہ پیغام دیتی ہے کہ ناکامی اور مشکلات محبت کا ایک لازمی اور قیمتی حصہ ہیں۔
ڈائریکٹر مائیکل گونڈری نے فلم میں جوڑوں کے تعلقات اور انسانی یادداشت کو ایک انتہائی انوکھے انداز میں پیش کیا۔
جب یہ فلم ریلیز ہوئی تو ناظرین حیران رہ گئے کیونکہ اس کا آغاز اختتام سے ہوا اور ایک ایسا منفرد اسٹرکچرل لوپ پیش کیا گیا جسے مکمل طور پر ختم نہیں کیا گیا۔
دیکھیں

