کاروبار - 17 نومبر 2025
روس کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک پر سخت پابندیوں کی دھمکی، ٹرمپ کا واضح انتباہ
دنیا - 17 نومبر 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی ملک روس کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں شامل ہوگا، اسے سخت امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ روس سے کاروبار کرنے والے تمام ممالک پر سخت کارروائی کی جائے گی، جبکہ ایران کو بھی ممکنہ طور پر پابندیوں کی نئی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
ادھر ری پبلکن رہنما روس کے ساتھ کاروبار جاری رکھنے والے ممالک کے خلاف پابندیوں سے متعلق قانون سازی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
دیکھیں

