دنیا - 10 مارچ 2026
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل جیت لیا
کھیل - 29 نومبر 2025
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
صوبائی دارالحکومت میں ہونے والے مقابلے میں فائٹ 12ویں راؤنڈ تک جاری رہی، جس کے بعد امپائر نے محمد وسیم کو فاتح قرار دیا۔
انہوں نے تھائی لینڈ کے باکسر جکراوت کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم نے پاک آرمی اور حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کی حمایت کی وجہ سے یہ کامیابی میرے حصے میں آئی۔
دیکھیں

