پاکستان - 03 مارچ 2026
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کر لیا
پاکستان - 01 دسمبر 2025
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے اس مشترکہ اجلاس میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ سے متعلق بل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ اقلیتوں کے حقوق کمیشن اور پاکستان اینیمل کونسل کے بل بھی زیر غور آ سکتے ہیں۔
یہ اجلاس 9 ماہ بعد ہو رہا ہے اور اس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی خطاب کریں گے، جس کی موجودہ سیاسی حالات میں اہمیت کو نمایاں سمجھا جا رہا ہے۔
دیکھیں

