کاروبار - 03 مارچ 2026
PSL 2026 کے حوالے سے لندن میں شاندار روڈ شو، سابق و موجودہ کرکٹرز کی شرکت
کھیل - 08 دسمبر 2025
پاکستان سپر لیگ 2026ء کے سلسلے میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔
لاہور کے لارڈز گراؤنڈ میں ایچ بی ایل اور پی ایس ایل کے اشتراک سے روڈ شو کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر حسین بن عزیز اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر کئی سابق اور موجودہ کرکٹرز بھی موجود تھے جن میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، بابر اعظم، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان شامل تھے۔
اس کے علاوہ معروف گلوکار علی ظفر بھی اپنی پرفارمنس پیش کریں گے۔
یہ روڈ شو عالمی سرمایہ کاروں اور کرکٹ شائقین کو ملاقات اور نیٹ ورکنگ کا موقع فراہم کرے گا، جبکہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سرمایہ کاروں سے ملاقات بھی متوقع ہے۔
دیکھیں

