تازہ ترین - 27 دسمبر 2025
ٹک ٹاک نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے نیا سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف کرادیا
تازہ ترین - 19 دسمبر 2025
ٹک ٹاک نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے نیا ‘TikTok for Business Ads Manager’ متعارف کروا دیا ہے۔
یہ جدید سیلف سروس پلیٹ فارم کاروباری اداروں کو بغیر کسی تکنیکی مہارت کے اپنی اشتہاری مہمات بنانے، بجٹ ترتیب دینے اور مؤثر طریقے سے نئی مارکیٹ تک پہنچنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
ٹک ٹاک کے مطابق، عالمی سطح پر صارفین میں 73 فیصد نے اشتہارات کے ذریعے نئی مصنوعات دریافت کیں جبکہ 78 فیصد نے نئے برانڈز کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
نیا ایڈز منیجر تخلیقی ٹولز، لچکدار بجٹ اور اسمارٹ ٹارگٹنگ جیسی خصوصیات بھی پیش کرتا ہے۔
دیکھیں

