تازہ ترین - 27 دسمبر 2025
جاپان میں سائنسدانوں نے پودوں سے بنی ’پرفیکٹ بایوڈیگریڈیبل پلاسٹک‘ ایجاد کر لی
تازہ ترین - 19 دسمبر 2025
جاپان کے سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کی پلاسٹک ایجاد کی ہے جو پودوں سے تیار ہوتی ہے اور سمندر کے پانی میں بغیر مائیکرو پلاسٹکس کے تحلیل ہو جاتی ہے۔
یہ پلاسٹک پودوں کے سیلولوز سے بنی ہے اور مٹی کو آلودہ کیے بغیر قدرتی ماحول میں مکمل طور پر تحلیل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
محققین کے مطابق یہ خصوصیات اس پلاسٹک کو دیگر بایوڈیگریڈیبل پلاسٹکس کے مقابلے میں زیادہ ماحول دوست اور ’پرفیکٹ پلاسٹک‘ بناتی ہیں۔
دیکھیں

