انٹرٹینمنٹ - 31 دسمبر 2025
کراچی: نئے سال پر ہوائی فائرنگ روکنے کے لیے ڈرون کیمرے متعارف
پاکستان - 31 دسمبر 2025
کراچی پولیس نے شہر میں نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پولیس کے مطابق پہلی مرتبہ لیاقت آباد، شریف آباد، عزیز آباد، ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں ڈرون اڑائے جائیں گے تاکہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی ویڈیو ریکارڈ کی جا سکے اور ان کے خلاف مقدمات درج کیے جا سکیں۔
شہر کے 16 سے زائد تھانوں کو ڈرون کیمرے فراہم کیے جا چکے ہیں۔
دیکھیں

