اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات، فہرست حکام کو پیش

news-banner

پاکستان - 12 جنوری 2026

اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کل وکلا کی ملاقات متوقع ہے۔

 

 ملاقات کے لیے وکلا کی فہرست جیل حکام کو جمع کروا دی گئی ہے۔

 

 فہرست سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کی گئی اور چوہدری اویس ایڈووکیٹ نے اسے جیل حکام کو فراہم کیا۔

 

فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی اعجاز بٹر، نیاز اللہ نیازی، قاضی افضال اور بلال عمر ایڈووکیٹ کے نام شامل ہیں۔