تازہ ترین - 12 مارچ 2026
ایران نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینا بڑی غلطی قرار دے دی
دنیا - 30 جنوری 2026
تہران: ایران نے یورپی یونین کے حالیہ فیصلے پر سخت رد عمل ظاہر کیا، جس میں پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ یہ بڑی غلطی ہے، یورپ غزہ میں اسرائیل کے اقدامات پر خاموش ہے اور ایران کے نام پر انسانی حقوق کے لیے شور مچایا جا رہا ہے۔
انہوں نے یورپی یونین کے اقدام کو محض تشہیری حربہ قرار دیا۔
عباس عراقچی نے مزید کہا کہ خطے میں جنگ روکنے کی کوششیں جاری ہیں، لیکن یورپ ان میں شامل نہیں اور کشیدگی بڑھانے میں مصروف ہے۔
دیکھیں

