پاکستان - 07 فروری 2026
آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کر دیا
کھیل - 30 جنوری 2026
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا باضابطہ آفیشل گانا جاری کر دیا ہے۔
یہ گانا “فیل دی تھرل” کے نام سے ریلیز کیا گیا ہے، جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جوش، رفتار اور دنیا بھر میں موجود کرکٹ جنون کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔
آفیشل تھیم سانگ کو معروف بھارتی موسیقار اور گلوکار انی رودھ روی چندر نے کمپوز اور گایا ہے، جسے عالمی سطح پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا انعقاد 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کیا جائے گا۔
دیکھیں

