پاکستان - 04 فروری 2026
عثمان وزیر کا اگلا امتحان، بھارتی باکسر مہیش سے 28 فروری کو مقابلہ
کھیل - 04 فروری 2026
پاکستان کے معروف باکسر عثمان وزیر نے اپنے آئندہ مقابلے کا اعلان کر دیا ہے، جس میں وہ بھارت کے باکسر مہیش کے مدمقابل ہوں گے۔
دونوں کھلاڑیوں کے درمیان یہ فائٹ 28 فروری کو منعقد ہوگی۔
اس موقع پر عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کی 18ویں فائٹ میں بھی ناقابلِ شکست رہنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
قومی باکسر نے اس اہم مقابلے میں کامیابی کے لیے قوم سے خصوصی دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔
دیکھیں

