انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی، امریکی کرنسی مزید سستی

news-banner

کاروبار - 06 فروری 2026

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی کرنسی مزید سستی ہو گئی ہے۔


سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کمی کے بعد 279.71 روپے پر بند ہوا، جو پچھلے کاروباری دن 279.72 روپے تھا۔