کھیل - 15 فروری 2026
کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نئے انسپکٹر جنرل آزاد جموں و کشمیر مقرر
پاکستان - 15 فروری 2026
اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک کو آزاد جموں و کشمیر کا نیا انسپکٹر جنرل تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ لیاقت علی ملک اس سے قبل پنجاب حکومت کے ماتحت مختلف اہم ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے اور اب وہ آزاد جموں و کشمیر میں پولیس سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔
دیکھیں

